حیدرآباد۔2اکتوبر (اعتماد نیوز) مسلسل تہواروں کے پیش نظر حیدرآباد سے
اضلاع کو جانے والے مسافرین کی بڑے پیمانہ پر کثرت سے سکندر آباد ریلوے
اسٹیشن اپنی تنگ دامنی کا شکوہ کر دہا ہے۔ زیر نظر
تصاویر سے اس بات کا
اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سکندر آباد ریلوے اسٹیشن سے آندھرا پردیش کی
طرف جانے والی ٹرنوں میں مسافرین کے کثیر ازدہام کی وجہ سے مسافرین کو
شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔